علمِ بدیع علوم شرقیہ کی ایک اہم شاخ ہے۔عبداللہ بن معتز عباسی کو علم بدیع کا بانی شمار کیا جاتا ہے۔علماے علمِ بدیع کی تعریفات کا جائزہ لینے سے ایک بات سامنے آتی ہے کہ بدیع کی اہمیت علوم بلاغت میں علمِ بیان اور علمِ معانی کے بعد تسلیم کی گئی ہے۔علمِ بدیع بلاغت کا […]

مزید پڑھیں