اردو اور پنجابی کے لسانی روابط کے بارے میں بہت سے محققین نے اپنے نظریات وضع کیے ہیں۔ ان دونوں زبانوں کا تمام سرمایۂ الفاظ اور صرفی و نحوی قواعد ایک سے ہیں اور جب اس حد تک دو زبانوں میں مماثلت ہو تو ان کے تعلق کے بارے میں نکات ڈھونڈنا مشکل نہیں ہوتا۔ […]

مزید پڑھیں

ہر زبان کا ایک صوتی نظام ہوتا ہے جس میں بیک وقت گویائی اور سماعت دونوں صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جاتا ہے۔ صوتیات اور فونیمیات میں اس نظام کی وضاحت کی جاتی ہے۔ ماہرینِ صوتیات زبان کا اس نقطۂ نظر سے مطالعہ کرتے ہیں کہ اعضاے صوت اور آواز کی لہروں کا مطالعہ کرتے […]

مزید پڑھیں

‘‘سب رس’’ گول کنڈہ کی ریاست قطب شاہی عہد کا ایک عظیم کارنامہ ہے جو اُردونثر کی تاریخ کا دورِ آفرینش ہے۔اس لحاظ سے ہرگز نہیں کہ ملا وجہی نے کسی نئی زبان کی داغ بیل ڈالی ہو یا پھر کوئی نئی نویلی کہانی تخلیق کی ہو بلکہ اس لحاظ سے کہ نثر اُردو کو […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں لسانیات کے مختلف شعبوں یعنی اشقاقیات، لغت نویسی، قواعد زبان اور مارفولوجی کی وضاحت کی گئی ہے اور قواعدِ زبان کے حوالے سے لکھی جانے والی کتب اور تحقیقی کاموں کا جائزہ لیا گیا ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق  لسانیات، علمِ زبان اور بالخصوص نحویات پر بہت زیادہ تحقیقی کام کی ضرورت […]

مزید پڑھیں