منیر نیازی کا شمار اردو کے اسلوب ساز شعرا میں ہوتا ہے۔ اس مقالے میں منیر نیازی کی چند اہم نظموں کا فکری جائزہ لیا گیا ہے اور ان فکری جہات تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کی گئی ہے جو منیر نیازی کی نظم کو جدید حسیت کا مؤثر بیانیہ بناتی ہیں۔

مزید پڑھیں

ڈاکٹر تبسم کاشمیری کی نظمیں ساٹھ کی دہائی میں متعارف ہونے والے نئے شعری اسلوب کی نمائندگی کرتی ہیں۔‘‘تمثال اور دوسری نظمیں’’ میں گھٹن اور پژمردگی کا احساس نظر آتا ہے۔ ان نظموں کا مجموعی تاثر اس دور کی لسانی تشکیلات کے تحت سامنے آنے والی شاعری سے قدرے مختلف ہے۔ ان کے ہاں الفاظ […]

مزید پڑھیں