قدسیہ قدسی خیبر پختون خوا کی شاعرہ ہیں جو بیسویں صدی کے آخری تین عشروں میں ابھریں۔ قدسیہ کی شاعری میں غزل کے ساتھ ساتھ نظم میں بھی آفاقی مسائل کی نشان دہی کی گئی ہے۔ اس مقالے میں ان کے شعری مجموعے صدا بہ صحرا کے حوالے سے ان کی شاعری کے موضوعات اور […]

مزید پڑھیں