ادبی مجلوں کے متعلق عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ ان میں شاعری، افسانہ اور تخلیقی ادب کی دیگر اصناف شامل ہوں گی۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ ہر ادبی جریدے میں تخلیقات کے ساتھ ساتھ تحقیقی و تنقیدی مضامین بھی شامل ہوتے ہیں۔ تحقیقی مضامین کو مجلوں میں سب سے کم […]

مزید پڑھیں

ادبی شخصیات کے خطوط کو اب ادب کی ایک صنف تسلیم کر لیا گیا ہے۔ خطوط کسی بھی شخص کے سوچنے کے انداز اور اس کی شخصیت کی عکاسی کرتے ہیں۔ اس مضمون میں ڈاکٹر وحید قریشی کے بارہ مطبوعہ خطوط بنام ڈاکٹر سلیم اختر کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ ان خطوط سے دونوں […]

مزید پڑھیں

حکومتِ پاکستان کی جانب سے ۱۹۷۷ء میں اقبال صدی کا اعلان ہوا۔ حکومتِ پاکستان کی زیرسرپرستی اور مختلف سرکاری و نیم سرکاری اداروں کے زیرِ اہتمام مختلف تقاریب منعقد کی گئیں۔ اس موقع پر بہت سی تصانیف بھی سامنے آئیں اس مقالے میں جشنِ اقبال صدی کے حوالے سے صرف پاکستان میں ۱۹۷۷ءمیں شائع ہونے […]

مزید پڑھیں