مقالہ نگار: کولاچی، اسرار احمد/ آصف، ارشد محمود (ارشد معراج)
ریڈیو کا ارتقائی سفر، ریڈیو پاکستان اور ادب کی خدمات

یہ مقالہ ریڈیو کے ارتقائی سفر ریڈیو پاکستان کی تاریخ اور ادبی خدمات کا بھرپور احاطہ کرتا ہے۔ اس مقالے میں مصنفین نے ریڈیو پاکستان کے قیام، انتظام و انصرام اور مشکلات و حاصلات سب پر تفصیل سے روشنی ڈالی ہے اور بتایا ہے کہ ریڈیو پاکستان صحافت و ابلاغ کے علاوہ ادبی خدمات کے […]

مزید پڑھیں

صحافت کسی ملک، قوم، تہذیب، سیاست اور سماجیات کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کرتی ہے۔ کسی بھی قوم کے رویے صحافت کے ذریعے نمایاں اور مشتہر ہوتے ہیں۔ اس کے ذریعے معلومات میں اضافہ اور سیاسی و سماجی معاملات میں بہتری کے امکانات پیدا ہوتے ہیں۔ کسی بھی ملک کی صحافت کی تاریخ دراصل […]

مزید پڑھیں

اداریہ نویسی، صحافت کی اہم ترین اصناف میں سے ہے۔ زیرِ نظر مضمون میں اداریہ نویسی کے بنیادی تقاضوں کو زیرِ بحث لایا گیا ہے  اورخصوصی طور پر نئی عالمی صورتِ حال کے جو دہشت گردی کی پیدا کردہ ہے ، حوالے سے دیکھا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

کالم کو اب باقاعدہ طور پر اُردو میں ایک جامع صنف کا درجہ حاصل ہو چکا ہے۔ مختلف ادیبوں، شاعروں اور دانش وروں کی کالمی تحریروں کو ادبی تحریروں کے برابر جگہ دی جاتی ہے بلکہ کالم ہی ایک ایسی صنف ہے جس نے ادب اور صحافت کو بھی ایک دوسرے کے قریب آنے کا […]

مزید پڑھیں

قیصر تمکین (۱۹۳۳ء۔۲۰۰۹ء) ایک صحافی، افسانہ نویس اورنقاد تھے- انھوں نے ۱۹۶۵ءمیں انڈیا سے انگلینڈ کی طرف ہجرت کی اور بہت سے انگریزی اخبارات جن میں مشہور زمانہ اخبار ‘دی ٹائمز’ بھی شامل ہے، میں کام کیا- علاوہ ازیں افسانوں کے مجموعے، ناولٹ اور تنقیدی مضامین بھی لکھے- اس مقالے میں قیصر تمکین کے چند […]

مزید پڑھیں