زیتون بانو پشتو کی روشن خیال ادیبہ ہیں۔ وہ ترقی پسند افسانہ نگار ہیں۔ ان کے ہاں حقیقت نگاری میں رومانویت ہے اور رومانویت میں حقیقت نگاری ۔ وہ ایسے تمام رجحانات سے گریزاں ہیں جو حقیقت سے دور ہیں۔ ان کے ہاں کسی حد تک روایت سے بغاوت ہے۔ وہ جو کچھ دیکھتی ہیں […]

مزید پڑھیں