جھنگ اپنی ثقافت، زرخیر روایات، عمدہ ورثے اور رومانوی داستانوں کی وجہ سے خاصا معروف ہے۔ جھنگ کی ثقافتی اور رومانوی اقدار اردو شاعری میں منعکس ہوتی دکھائی دیتی ہیں۔ جھنگ کی سرزمین راوی اور چناب کے دوآبے پر مشتمل ہے جو پیار، محبت اورخلوص کا استعارہ بن کر سامنے آتی ہے۔ پنجابی تہذیب و […]

مزید پڑھیں