شیخ عبدالحق کے خطوط اُن کی کتاب بعنوان‘‘المکاتیب والرسائل’’ میں محفوظ  ہیں جو شیخ عبدالحق محدث دہلوی نے لکھی ہے جو سولھویں صدی عیسوی کے نامی گرامی مذہبی سکالر تھے۔ انھوں نے ساٹھ سے زیادہ ضخیم کتابیں مختلف موضوعات پر لکھیں- یہ مکتوبات عام خطوط کی طرح نہیں بلکہ اپنے عنوانات اور تعلیمات کی بناپر […]

مزید پڑھیں