تاریخ تفسیر میں قرآن کریم کی تفسیر کے مختلف مناہج اور اسالیب ملتے ہیں۔ ان اسالیب کے وقوع پذیر ہونے کے تاریخی اور علمی اسباب ہیں۔ اس تاریخ کے تناظر میں بیسویں صدی ایسا عہد ہے جس نے قرآنی علوم اور تفسیر اور اسالیب کے باب میں نمایاں اضافے کیے۔ انھی میں سے ایک اُسلوب […]

مزید پڑھیں