شہناز شورو (پ ۱۹۶۹ء) سندھ کی معروف خاتون افسانہ نگار ہیں۔ ۱۹۸۲ء میں انھوں نے روزنامہ ‘‘امن’’ سے لکھنے کا آغاز کیا۔ ان کے افسانے ماہ نامہ ‘‘صریر’’، ‘‘پہچان’’، ‘‘تسطیر’’ اور ‘‘سمبل’’ میں شائع ہوتے رہے۔ ان کے دو افسانوی مجموعے ‘‘لوگ ، لفظ اور انا’’ اور ‘‘زوال دکھ’’ شائع ہو چکے ہیں۔ شہناز شورو […]

مزید پڑھیں