ہندوستان کی تاریخ میں قومی و ملی سطح پر کئی ایک سانحے آئے لیکن جس واقعے نے اردو شاعری کو بالخصوص متاثر کیا وہ ۱۸۵۷ء کی جنگِ آزادی ہے۔ یہ جنگ ہندستانیوں کی شکست اور برطانوی فوج کی فتح پر منتج ہوئی۔ جس کا لازمی نتیجہ یہ نکلا کہ مسلمانوں سے ان کی رہی سہی […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں شبلی کی شاعری کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ انھوں نے دینی اور سیاسی معاملات کو موضوع سخن بنایا۔ ان کے اشعار اور نظموں سے ان کی ذہنی بصیرت اور افکار وخیالات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ انھوں نے جامع اور فصیح الفاظ میں اپنا پیغام شاعری کی صورت […]

مزید پڑھیں