اردو زبان کی ابتدا کے حوالے سے ماہرین نے مختلف نظریات پیش کیے ہیں۔ اردو زبان کے بارے میں معروف نظریات میں سب سے زیادہ مضبوط اور مستند نظریہ حافظ محمود شیرانی کا مانا جاتا ہے۔ مختلف ماہرین کے نظریات میں سے کسی بھی نظریے کو نہ تو کلیتاً رد کیا جا سکتا ہے اور […]

مزید پڑھیں

صوتیات انسانی زبان میں استعمال ہونے والی آوازوں سے متعلق علم ہے جس میں آوازوں کے اجرا، ان کی درجہ بندی اور  ادائیگی کے اصولوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ جب کہ فونیمیات، جسے عملی صوتیات کا نام بھی دیا جاتا ہے، کسی مخصوص زبان کو اپنا موضوع بنا کر اس کی امتیازی اصوات کا […]

مزید پڑھیں