اس مضمون میں حیدر آباد دکن کے نمائندہ محققین میں سے صرف جنوبی ہند کے ادبا و شعرا کے کارناموں کے احیا پر مشتمل ادبی و لسانی تحقیقات کا احاطہ کیا گیا ہے۔ اس مضمون کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ابتدائی حصے میں حیدر آباد کے اہم اور نمائندہ محققین شمس اللہ […]

مزید پڑھیں

شمس اللہ قادری کا نام اردو زبان کی ابتدا کے حوالے سے مختلف نظریہ سازوں میں شمار ہوتا ہے۔ اُن کی کتاب ‘اُردوئے قدیم’ میں اُردو کے آغاز اور ارتقا سے سیر حاصل تحقیقی بحث کی گئی ہے۔ اسلام سے قبل عربوں کے دنیا کی دوسری اقوام کے ساتھ تجارتی تعلقات کے موضوع پر بھی […]

مزید پڑھیں