قبض زماں شمس الرحمان فاروقی کا ناول ہے۔ ایک سو صفحات پر مشتمل اس ناول کا موضوع زمان ہے۔ یہ ناول موضوع کے اعتبار سے منفرد ہے اور مصنف نے زندگی کے دوسرے پہلوؤں سے تو سروکار رکھا ہے مگر ارتکاز وقت ہی پر رہا ہے۔ ناول کا موضوع ایک حد تک فلسفیانہ ہے اور […]

مزید پڑھیں