منٹو کے اسلوب میں جملے اور الفاظ اس قدر جان دار، متحرک، فعال اور غالب ہیں کہ بعض اوقات وہ ایک جملے یا کہیں کہیں ایک لفظ سے قاری کو جھنجوڑ کے رکھ دیتے ہیں۔ منٹو کا اسلوب پڑھنے والے کو ایک ایسے تجربے سے ضرور دوچار کرتا ہے جس میں استعجاب بھی ہے اور […]

مزید پڑھیں