کلاسیکی اردو شاعری میں فطرت پر لکھنا کسی خاص نظریے یا جذبے کا نتیجہ نہیں تھا۔ درحقیقت وہ فطرت کو واضح کرنے کا کام گھر بیٹھ کر کررہے تھے۔میر تقی میر اور دیگر کلاسیکی شعرا نے نہ تو گھر سے باہرنکل کر فطرت کو محسوس کیا اور نہ ہی گھر کے روزن سے باہر جھانکا […]

مزید پڑھیں