مجید امجد نے حال ہی میں شاعری کے شائقین اورتنقید نگاروں کی یکساں توجہ حاصل کرلی ہے۔ مجید امجد کواُن کے منفرد اسلوب، لفظیات اورمختلف شعری موضوعات برتنے پرپسند کیا جاتاہے۔ “شب رفتہ”شاعری پر اُن کی پہلی کتاب ہے۔ اُنھوں نے اس کتاب میں بہت سے موضوعات پر لکھا ہے اور اپنے ماحول بشمول جانوروں، […]

مزید پڑھیں

مجید امجد کی نظموں پر نگاہ دوڑائی جائے تو وہ حال کے زمانے کو بنیاد بناتے ہیں اور اسی سے دوسرے زمانوں مثلاً ماضی اور مستقبل میں جھانکتے ہیں۔ مجید امجد کی شاعری میں لمحۂ موجود کو غیرمعمولی فوقیت حاصل ہے۔ مجید امجد بیسویں صدی کے اہم ترین شعرا میں اپنا مقام رکھتے ہیں۔ ان […]

مزید پڑھیں

مجید امجد اپنی شاعری میں دوسرے شاعروں کے برتے ہوئے تجربات اور جذبات دونوں سے بچتے نظر آتے ہیں۔ وہ اپنے ہر ہیئتی تجربے کو اپنے شعور اور جذبے کی بھٹی میں سنوارتے ہیں۔ انھوں نے ہیئت کے بہت سے تجربات کیے۔ مجید امجد نے شاعری کی کچھ پرانی اور روایتی تشکیلات کو نئے سانچے […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں ہیڈیگر کی ادبی فلاسفی کی طرف توجہ دلائی گئی ہے کہ شاعر سچی اور کھری بات اپنی شاعری میں اپنے وجود کی بنیادوں پر مجتمع کرتا ہے۔ مجید امجد اپنی شاعری میں انسان، زندگی، وجود اور کائنات کے شعور کوشش جہتی کے آئینے میں منعکس کرنے کا فن رکھتے ہیں۔ انھوں نے […]

مزید پڑھیں

جدید اردو نظم کے ارتقا کی تاریخ میں مجید امجد کی شاعری مینارۂ نور کی حیثیت رکھتی ہے۔ فکر کے حوالے سے مجید امجد کی شاعری عصری شعور کی مکمل عکاس ہے۔ مجید امجد نے اپنے تخلیقی تجربے میں انسان کے ازلی اور آفاقی دکھوں کو روح عصر بنایا۔ ان کی شاعری کی بڑی خوبی […]

مزید پڑھیں