مجید امجد اپنے اردگرد کے ماحول کا بہت گہرا مشاہدہ کرنے والے شاعر تھے۔ ان کی نظموں میں لفظ اور معنی کا رشتہ بہت گہرا ہوتا ہے۔ اپنی نظموں میں وہ گرد و نواح کا باریک بینی سے جائزہ لیتے ہیں۔ مثلاً ‘‘نظم جلوسِ جہاں’’میں وہ سفر کے منظر کو ڈرامائی انداز میں بیان کرتے […]

مزید پڑھیں