حافظ شیرازی ایک معروف فارسی شاعرہیں جو نہ صرف ایران میں مقبول ہیں بلکہ پوری دنیا میں مشہورہیں۔ اِن کی شاعری برصغیر کے ادبی حلقوں کو وسیع پیمانے پر متاثر کرتی رہی ہے۔ برصغیر کے شعرا کی بڑی تعداد نے ان کی شاعری سے استفادہ کیا اور شاعری میں اُن کا اتباع کیا۔ بارھویں اور […]

مزید پڑھیں

ایران اور برصغیر کے باہمی تعلقات کی تاریخ تین سو قبل مسیح تک جاتی ہے۔ صدیوں تک فارسی یہاں کی درباری زبان رہی ہے۔ مقامی لوگوں نے اس زبان پر عبور حاصل کرنے کے لیے خاص دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔ انھوں نے نہ صرف فارسی میں لکھا بلکہ اسے روانی سے گفتگو میں بھی برتا۔ […]

مزید پڑھیں

شیخ سعدی فارسی زبان وادب کی ایک قد آور شخصیت ہیں۔ اُن کا کام منظوم ومنثور ہے۔ ‘‘پندنامہ’’ جو ‘‘کریما’’کے نام سے بھی مشہور ہے، نصیحتوں پرمشتمل اُن کی شاہ کار تصنیف ہے۔ ‘‘گلستان’’ اور ‘‘بوستان’’ کی طرح برصغیر کے ادبی حلقوں پراِس کا گہرا اثر ہے۔ اگرچہ یہ کتاب آسان اور سادہ زبان میں […]

مزید پڑھیں