بیسویں صدی میں تانیثیت کے رجحان نے سب سے زیادہ جس صنف کو متاثر کیا وہ اردو نظم ہے۔ نظم نگار شاعرات نے اپنی نظموں میں عورتوں کے مسائل، سماج میں ہر سطح پر مردوں کے برابر کے حقوق کا مطالبہ، بہ حیثیت انسان شناخت اور عز ت و تحفظ جیسے موضوعات پیش کیے۔ ان […]

مزید پڑھیں

نسائی ادب کی تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو ایک طویل عرصے تک عورت ادب کے ساتھ ساتھ ادبی تاریخ کے بھی حاشیے پر نظر آتی ہے، جس کی ایک وجہ برصغیرکا روایتی تہذیبی پس منظر اور دوسری وجہ شعری اظہار کی مقبول ترین صنف یعنی غزل کا وہ مزاج ہے جو مردوں کی تہذیبی […]

مزید پڑھیں

اردو شاعری فارسی روایت کے زیرِ اثر پروان چڑھی، جہاں محبوب نسائی رنگ میں تو ملتا ہے، لیکن اس کے لیے بھی صیغہ مذکر استعمال کیا جاتا تھا اور اس کے ساتھ ساتھ”مردعا شق” کا تصور بھی عام تھا۔ چوں کہ یہ رجحان خواتین کی تخلیقی صلاحیتوں کو محدود کرتا تھا لہٰذا اردو شاعرات نے […]

مزید پڑھیں

سید عابد علی عابد کی بیٹی ہونے کی وجہ سے شبنم شکیل کی یہ خوش قسمتی رہی کہ اُن کی پرورش ایک علمی و ادبی ماحول میں ہوئی۔ اُن کے تین شعری مجموعے‘‘شب زاد’’، ‘‘اضطراب’’ اور ‘‘مسافت رائیگاں تھی’’ جدید اُردو شاعری کی روایت میں اپنے منفرد لب و لہجے اور آہنگ کی وجہ سے […]

مزید پڑھیں