مجید امجد کی شاعری اپنے ہم عصر شعرا سے کئی حوالوں سے منفرد اور ممتاز ہے۔موضوعات کے تنوع نے انھیں اعتبار بخشا ہے۔وہ شعری آہنگ سے قطع نظر خاص قرینے سے اظہار کرتے ہیں۔ان کا سیاسی انداز تعمیم کی بجائے تخصیص کا حامل ہے۔وہ زندگی کی الجھنوں اور مصائب کو سیاسی ناہمواری کا شاخسانہ قرار […]

مزید پڑھیں

اردو شاعری میں سیاسی مو ضوعات کا سلسلہ ابتدا سے جاری ہے۔ ہر دور کے شعرا نے غزل جیسی صنف میں اپنے عہد کے سماجی و سیاسی شعور کو پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔ احمد ندیم قاسمی کی غزل میں بھی سیاسی موضوعات موجود ہیں۔ اس مضمون میں ان کے اشعار کی روشنی میں […]

مزید پڑھیں