بدیہہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی بغیر تیاری کے، بغیر سوچے سمجھے یا فی الفور کے ہیں۔ بدیہہ گوئی وہ شاعری ہے جو موقع و محل کی مناسبت سے بغیر کسی خاص غور و فکر کے فوری طور پر تخلیق ہوئی ہو۔ ایسی شاعری کو عرفِ عام میں فی البدیہہ شاعری بھی […]

مزید پڑھیں