علامہ اقبال کی فکر، شعر و ادب اور اردو ادب کی ضرورت اور اہمیت کو محسوس کرتے ہوئے جامعہ الازہر نے ۱۹۶۲ء میں اردو کی تدریس کا آغاز کیا۔ تین شعبوں کے نصاب میں علامہ اقبال کی حیات و آثار، ان کی فکر، فلسفہ اور شاعری پڑھائی جاتی ہے۔ ان شعبوں میں کم از کم […]

مزید پڑھیں