خواجہ غلام فرید پنجابی زبان کے معروف صوفی شاعر تھے۔ اُن کا تعلق جنوبی پنجاب کے ایک مشہور مذہبی اور ادبی خاندان سے تھا۔ اُن کی وجہ شہرت کافیہ نگاری ہے۔ اُن کی شاعری کا مرکزی موضوع تصوف ہے۔ انھوں نے تقریباً تمام ادبی محاسن اپنی شاعری میں استعمال کیے بالخصوص ان کا تمثیلات کا […]

مزید پڑھیں