برصغیر کے علما نے جب تراجم قرآن کا آغاز کیا تو ان کا اصل مقصد مسلمانوں کو قرآن فہمی کے ذوق کے ساتھ دین کی سمجھ پیدا کرنا تھا مگر اس کا فائدہ اردو نثر کو بہت ہوا ۔اردو نثر میں سادگی اور پختگی پیدا ہوتی گئی۔ نثر اردو نے سرسید عہد میں بہت ترقی […]

مزید پڑھیں