محمدﷺ کی سرکار یا رسولِ عربیﷺ پروفیسر جی ایس دارا کی تصنیف ہے جو آنحضورﷺ کے حضور ایک شاندار نذرانہ عقیدت ہے۔ اس کتاب میں اگرچہ تاریخی واقعات کا بیان ہے لیکن مصنف نے ان تاریخی واقعات کو ایسے دل کش اور دل آویز انداز میں تحریر کیا ہے کہ تاریخی سے زیادہ ادبی کتاب […]

مزید پڑھیں

خواجہ معین الدین چشتی کی شخصیت ایک عالمگیر شخصیت کا درجہ رکھتی ہے۔ شرر کو خواجہ صاحب کی شخصیت میں بہت کشش محسوس ہوئی۔ شرر نے رسالہ العرفان میں وعدہ کیا تھا کہ مشائخ طریقت اور بزرگانِ دین کی سوانح عمریاں برابر سلسلہ وار شائع ہوا کریں گی۔ اگرچہ شرر نے یہ تصنیف سرسری طور […]

مزید پڑھیں

اردو زبان میں سیرت النبیؐ پر رشید اختر ندوی کی تالیف بعنوان‘‘محمدؐ رسول اللہ’’ قومی کتب خانہ لاہور کے زیر اہتمام نومبر ۱۹۵۹ء میں شائع ہوئی۔ اس سے قبل اسلامی تاریخ نگار اور سوانح نگار کے طور پر رشیداخترندوی متعدد تصانیف پیش کرچکے تھے۔اس مستند، جامع اور وقیع تالیف کے دو حصّے مکمل کرنے میں […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں سندھ کے خانقاہی ادب میں سیرت نگاری کی کتب کا مختصر جائزہ لیا گیا ہے۔ سندھ کی خانقاہوں میں جو سیرت نبویﷺ پر کتب تحریر کی گئی ہیں ان کے متنوع محرکات اور اسالیب ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ گہرا عشقیہ رنگ ہے جو صوفیانہ زندگی کا خاصا ہے۔ ان کتب […]

مزید پڑھیں

مولانا حالی کے بعد شبلی دوسری بڑی علمی اور ادبی شخصیت تھے جو سرسید کی اصلاحی تحریک کے سرگرم رکن بن گئے۔ شبلی نعمانی ایک مؤرخ تھے۔ انھوں نے شاعری کو اپنا مستقل وظیفہ نہیں بنایا، لیکن کچھ واقعات کی نوعیت کے پیش نظر وقتاً فوقتاً شاعری کی طرف متوجہ ہوتے رہے۔ شبلی کی شاعری […]

مزید پڑھیں