بہمنی شاہی برصغیر میں ۱۳۴۷ء سے ۱۵۲۷ء تک قائم رہی۔اس شاہی کی بنیاد علاء الدین حسن بہمنی نے رکھی۔ یہ وہ عرصہ ہے جب برصغیر کی زرخیزی اورامارت نے اردگرد کے علاقوں بالخصوص ایرانیوں کو اپنی طرف متوجہ کیا۔ بے شمار لوگوں نے اچھی اور قابل عزت زندگی کی تلاش میں برصغیر کی طرف ہجرت […]

مزید پڑھیں

نعتیہ شاعری کی روایت اسلامی تاریخ کانہایت روشن باب ہے۔ ہر شاعر نے اس موضوع پر کم و بیش لکھا ہے۔ اس بات کا اطلاق مسلم دنیا میں بولی جانے والی تمام زبانوں کے شاعروں پر ہوتا ہے۔ اس حوالے سے فارسی زبان کی بھی خاص اہمیت ہے جس میں نعتیہ شاعری کا ایک بہت […]

مزید پڑھیں

غزنوی عہد میں مسلمانوں کی حکومت لاہور اوراس کے گردونواح میں قائم ہوئی۔ معزالدین محمدغوری کے غلام اور اس کے سالار لشکر اور جانشین قطب الدین ایبک نے اپنی حکومت کو وسعت دے کر اسے دہلی اور شمالی ہندوستان تک پھیلادیا۔ مملوک سلاطین نے غوری درباروں میں ادب پروری سیکھی اوراسی وجہ سے ان کے […]

مزید پڑھیں