ڈاکٹر سید عبداللہ ایک سچے محب وطن تھے۔ وہ تحریک پاکستان کے بھی سرگرم رکن رہے تھے اور قائداعظم محمد علی جناح کی تحریک آزادی اور ان کے سیاسی شعور سے براہِ راست مستفید ہو چکے تھے۔ پاکستان جس دو قومی نظریے کا نتیجہ تھا اس سے سید عبداللہ کلی طور پر متفق تھے۔ انھوں […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں ثقافت کے حوالے سے اردو کے دو بڑے رجحانات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ ایک نقطۂ نظر عقیدے کو اہمیت دیتا ہے جب کہ دوسرا ثقافت کی تعمیر میں جغرافیے کو اہم خیال کرتا ہے۔ قیامِ پاکستان کے بعد دیگر مسائل کی طرح ثقافت بھی ایک اہم مسئلہ تھا۔ قیامِ پاکستان کے […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر سید عبداللہ پاکستان کے ایک معروف سکالر، استاد، محقق، ماہر اقبالیات اور فارسی، اردو اور عربی مخطوطات کے فہرست نویس تھے۔ انھوں نے۱۹۳۵ء میں جامعہ پنجاب، لاہور سے ڈی لٹ کی ڈگری اپنی تحقیق بعنوان” فارسی ادب میں ہندووٴں کاحصہ “ پیش کرکے حاصل کی جسے مختصر کر کے اردو میں شائع کیا گیا۔بعد […]

مزید پڑھیں

الطاف حسین حالی نے زبان کو استعارے کے پیراے میں ساحرِ فسوں ساز اور افعیِ جاں گداز سے تعبیر کیا ہے۔ حالی کے نزدیک شعر و ادب میں سادگی و پرکاری کی کیفیتیں پیدا کرنے والے شاعروں کی کاوشوں کی داد نہ دینا نقادوں کی کم نظری ہے۔ حالی نے اردو شاعری کا تعلق اس […]

مزید پڑھیں