اردو مزاح نگاروں میں جو تنوع اور بوقلمونی ہمیں باباے ظرافت سید ضمیر جعفری کے ہاں ملتی ہے اس کی مثال ڈھونڈنا مشکل ہے۔ انھوں نے نہ صرف نظم میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے ہیں بلکہ نثر کی متعدد اصناف میں بھی طبع آزمائی کی ہے۔ خاکہ،سفرنامہ، ناولٹ اور ڈائری کے ساتھ ساتھ انھوں […]

مزید پڑھیں

سید ضمیر جعفری جدید ادبی دور کے ممتاز لکھنے والوں میں سے ایک ہیں۔ وہ ایک شاعر، ظریف اور ایڈیٹر تھے۔ اس کے علاوہ کئی دیگر پہلوؤں کے حوالے سے بھی انفرادیت رکھتے تھے۔ انھوں نے مختلف کاموں کے ذریعے اُردو نثر کے ایک منفرد دور کی عکاسی کی ہے۔ اس مضمون میں اُن خطوط […]

مزید پڑھیں

طنز اور مزاح دو مختلف اسالیب کے نام ہیں۔ جس کے ذریعے زندگی کی ناہمواریوں کو اجاگر کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ زیرِ نظر مقالے میں طنز اور مزاح کے درمیان فنی اور تکنیکی فرق پر بات ہوئی ہے اس کے ساتھ ساتھ سودا، نظیر اکبرآبادی، مصحفی، انشاء، غالب، اکبر الہٰ آبادی، جوش، سید […]

مزید پڑھیں

اردو ادب کی شعری روایت کا جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ برصغیر کے معروف شعرا میں سے اکثر سپاہی پیشہ تھے۔ قیامِ پاکستان سے قبل بے شمار سپاہی پیشہ افراد قلم کار بھی رہے ہیں۔ دوسری جنگِ عظیم کے دوران بھی اردو ادبیات کے بعض قابلِ ذکر شعرا فوج سے وابستہ رہے۔ […]

مزید پڑھیں