اس مقالے میں اردو ادب اور سیاست کے تعلق سے بحث کی گئی ہے۔ مقالہ نگار کے نزدیک ادب اور سیاست دونوں ہی بہت وسیع ہیں اور ہر دور میں دونوں کا بہت قریبی تعلق رہا ہے۔ چاہے افسانہ ہو، ناول ہو یا پھر شاعری، ہر صنف میں ملکی سیاست ادب پر براہِ راست اثر […]

مزید پڑھیں

زیرِنظر مقالے میں ادب اور سیاسی شعور سے بحث کی گئی ہے۔ سیاست زندگی اور سماج کی ایک بہت بڑی جہت ہونے کے ناطے ادب کا ایک موضوع ہے۔ ادب اور سیاست کے تعلق کے ضمن میں ایک نہایت اہم بات یہ بھی ہے کہ ادب کو سیات کا آلۂ کار نہیں بننا چاہیے کیوں […]

مزید پڑھیں

فیض احمد فیض کی شاعری میں جہاں اپنے عہد کا عصری شعور ملتا ہے وہاں رومانوی عناصر بھی بدرجہ اتم موجود ہیں۔ انھوں نے رومان اور انقلاب کے امتزاج سے اپنی شاعری کا خمیر اٹھایا ہے۔ اس مضمون میں ان کی اس جہت کا احاطہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

اس مقالے میں خضر حیات ٹوانہ کی سیاست کا جائزہ لیا گیا ہے جو ۱۹۴۲ء سے لے کر ۱۹۴۷ء تک جاری رہی۔ یہ تمام عرصہ حصولِ پاکستان کا تھا۔ اس سلسلے میں پنجاب کا کردار بہت اہم تھا۔ مگر یہاں خضر حیات ٹوانہ مسلسل مسلم لیگ کے خلاف رہے۔ انھوں نے اپنا پورا اثر و […]

مزید پڑھیں