اس مقالے میں اردو اور پاکستان کے دیگر علاقائی زبانوں کی لوک اصناف میں مشترک اور اختلافی پہلوؤں پر بحث کی گئی ہے۔ ان اصناف میں لوری، گیت، سہرا، ٹپہ، ماہیا، ڈھولا، چھلا وغیرہ شامل ہیں۔ پنجابی، سرائیکی، بلوچی، پشتو اور سندھی زبانوں میں یہ اصناف مختلف ناموں سے موجود ہیں اور اس کے علاوہ […]

مزید پڑھیں