اس مقالے میں مصنفین نے مجید امجد اور سہراب سپہری کی شاعری میں‘‘موت’’سے متعلق علامات میں مماثلت تلاش کرنے کی کوشش کی ہے۔ دونوں کے پہلے شعری مجموعوں میں موت کو تلخ حقیقت اور خوف ناک قرار دیا ہے۔ دونوں کے تخیلات اور متفکرانہ نظریات موت کی حقیقت اور زندگی کے دائرے کا عکس دکھاتے […]

مزید پڑھیں

سہراب سپہری کا شمار ایران کے جدید شعرا میں ہوتا ہے۔ ان کی نظمیں کائناتی عناصر سے بھرپور ہیں۔ وہ کائنات کے سبھی عناصر کو بروئے کار لاتے ہیں جن میں نباتات، جمادات، حیوانات، قدرتی اشیا، سیارے ، کہکشائیں اور قدرتی مناظر شامل ہیں۔ سپہری کی نظموں کا پیغام کل کائنات کی ہم زیستی پر […]

مزید پڑھیں