اس مقالے میں علی عباس جلال پوری کی فلسفہ کی کتاب روایات فلسفہ اور جوسٹن گارڈر کی کتاب سوفی کی دنیا کا تقابلی مطالعہ پیش کیا ہے، دونوں کتابوں کی خصوصیات کو واضح کیا ہے اور بتایا ہے کہ دونوں کتابوں میں سقراط، افلاطون، ارسطو، ڈیکارٹ، سپینوزا، لوک، ہیوم، بارکلی، کانٹ، ہیگل، مارکس، ڈارون اور […]

مزید پڑھیں