پیشِ نظر مقالے میں سوتی جاگتی کلیاںکے تناظر میں احمد پراچہ کی افسانہ نگاری کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ چوں کہ احمد پراچہ بنیادی طور پر ترقی پسند تحریک سے متاثر ہیں اسی لیے ان کے افسانوں میں ترقی پسندی کے رجحانات پائے جاتے ہیں۔ انھوں نے اپنے مجموعے سوتی جاگتی کلیاں کو خالص جذباتی […]

مزید پڑھیں