زیرِنظر مقالے میں اردو خود نوشتوں میں خاکے کے رجحان سے بحث کی گئی ہے۔ مقالہ نگار کے نزدیک اردو آپ بیتیوں میں خاکہ نگاری کا واضح رجحان ملتا ہے۔ ایسے تمام حصے جن میں یہ رجحان پایا جاتا ہے، نہ صرف حقیقت پسندی سے معمور ہیں بلکہ بڑی کشش رکھتے ہیں اور آپ بیتی […]

مزید پڑھیں

خواجہ معین الدین چشتی کی شخصیت ایک عالمگیر شخصیت کا درجہ رکھتی ہے۔ شرر کو خواجہ صاحب کی شخصیت میں بہت کشش محسوس ہوئی۔ شرر نے رسالہ العرفان میں وعدہ کیا تھا کہ مشائخ طریقت اور بزرگانِ دین کی سوانح عمریاں برابر سلسلہ وار شائع ہوا کریں گی۔ اگرچہ شرر نے یہ تصنیف سرسری طور […]

مزید پڑھیں

انتظار حسین کو دانش وارانہ سطح پر جستجواور فنی کمال کا استعارہ خیال کیا جاتاہے۔ زیر نظر مضمون میں اُن کی خود نوشت سوانح عمری ‘‘جستجو کیا ہے؟’’کا فکری وفنی تجزیہ تحقیقی اندازمیں کرنے کی سعی کی  گئی ہے۔ چونکہ اِس آپ بیتی میں اُن کی دیگر تخلیقات کے نمایاں رنگ اور جدیدادبی رجحانات بھی […]

مزید پڑھیں