سنسکرت الاصل داستانوں کا مطالعہ ہندی تہذیب اور طرزِ حیات کے ساتھ ساتھ اس فکر سے بھی روشناس کراتا ہے جو عقل اور عشق کی آویزش سے جنم لیتی ہے اور ایسے مخصوص رجحانات متعین کرتی ہے جو ایک خاص خطے کی پہچان بن جاتے ہیں۔ ان داستانوں میں مصلحانہ رنگ، وفاشعاری، انسان دوستی، نیکی […]

مزید پڑھیں

ادبیاتِ مشرق کا ایک قابل قدر سرمایہ اُن اردو داستانوں پر مشتمل ہے، جوفارسی، سنسکرت اور عربی سے ترجمہ ہوئیں۔ ان داستانوں نے نہ صرف اردو نثر کو وسعت عطا کی بلکہ تاریخ و تہذیب کے تنوع کو محفوظ رکھنے کے علاوہ اس کی ترسیل کا وسیلہ بھی بنیں۔ جہاں عربی اور فارسی سے ترجمہ […]

مزید پڑھیں

اردو زبان کی ترویج میں فورٹ ولیم کالج نے اہم کردار ادا کیا۔ اِس کالج کے زیر اثر بہت سی کتابیں شائع ہوئیں جن میں”بیتال پچیسی” اور”سنگھاسن بتیسی” بھی شامل ہیں۔ یہ مقالہ اِن دونوں تصانیف کے اسلوب اور متن کا تجزیہ کرتاہے جس کے لیےیہ داستانوں میں بیان کردہ سماجی،سیاسی،معاشرتی اور بالخصوص نسوانی پہلوؤں […]

مزید پڑھیں