اردو ادب میں باقاعدہ افسانہ نگاری کا آغاز بیسویں صدی کے پہلے عشرے میں ہوا۔ زندگی کے مثبت پہلوؤں کو اردو افسانہ نگار نے ہر طرح کے سیاسی حالات میں اجاگر کیا اور معاشرے کی تعمیر اور قیامِ پاکستان کے بعد نوزائیدہ مملکت میں معاشرے کی تعمیرِنو میں اپنا کردار بخوبی ادا کیا۔ اس  مقالے […]

مزید پڑھیں