طلسمانہ یا (Fantasy) کا تعلق داستانوں سے اور فکشن کی اصناف سے وابستہ کیا جاتا ہے۔ طلسمانہ کو عموماً محیرالعقول واقعات سمجھ کر اسے مثبت قرار نہیں دیا جا سکتا۔ مضمون نگار نے اس مقالے میں طلسمانہ کی اہمیت بیان کی ہے اور طلسمانہ کو اس انداز میں دیکھا ہے کہ طلسمانہ پن ادب کو […]

مزید پڑھیں

زیر نظر مقالہ میں مقالہ نگار نے اس امر سے بحث کی ہے کہ جدید فکری تصورات مثلاً جدیدیت، ساختیات، رد تشکیل اور مابعدجدیدیت وغیرہ نے داستان اور فینٹسی وغیرہ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ان تصورات نے لکھاری کے تخیل کو زک پہنچائی ہے۔ مضمون نگار نے ان اسباب سے بحث کی ہے جن […]

مزید پڑھیں

اردو میں داستان شناسی کی روایت زیادہ مستحکم نہیں ہے۔ اس مقالے میں مقالہ نگار نے نام ور داستان شناس سہیل احمد خان کی ادبی خدمات کا محاکمہ کیا  ہے  اور داستانی تنقید میں ان کے مقام و مرتبے کے تعین کی کوشش کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے منفرد اسلوب کا احاطہ بھی بخوبی […]

مزید پڑھیں

‘‘گل گامش کی داستان’’عروق کے بادشاہ گل گامش کا زندگی نامہ ہے۔ یہ مضمون گل گامش کی کہانی کے نمایاں کرداروں کو بیان کرتا ہے۔ یہ داستان ۲۷۰۰ ق۔ م ۔کی ہے۔ انسانی زندگی کا سفر کب اور کس جگہ ختم ہو جائے کسی کو خبر نہیں۔گل گامش کی داستان ایسے سوالوں کو سمجھنے کی […]

مزید پڑھیں