اس مقالے میں ساٹھ اور ستر کی دہائی میں معروف رسائل و جرائد میں پاکستانی اردو غزل پر ہونے والی تنقید اور مختلف مباحث کا جائزہ لیا گیا ہے۔ ان بحثوں میں جدید غزل اور پاکستانی غزل کے فکری رویوں کی تشریح بھی کی گئی ہے اور فنی سطح پر ہونے والی تبدیلیوں کا بھی […]

مزید پڑھیں

اردو ادبی جرائد میں فنونایک نمایاں درجہ رکھتا ہے کہ جس نے ادیبوں اور شاعروں کو شناخت سے ہم کنار کرنے کے ساتھ ساتھ دو سے تین نسلوں کی فکری اور ادبی پرورش کی ہے۔ آج کے معاصر ادبی منظر نامے پرہم جن رجحانات کو نمایاں ہوتے ہوئے دیکھ رہے ہیں ان کی تشکیل میں […]

مزید پڑھیں

سلیم احمد نے اپنی کتاب اقبال ایک شاعر کے ایک مضمون “اقبال اور صداے کن فیکون”میں اقبال کے نظریۂ سکون و حرکت پر بحث کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اقبال کے نزدیک مشرق سکون پرست ہے اور مغرب تغیر پسند۔ سلیم احمد اقبال کی حرکت و تغیر سے گہری وابستگی کا پس منظر […]

مزید پڑھیں

‘شکوہ’ علامہ اقبال کی معروف نظموں میں سے ایک ہے جو پہلی دفعہ انجمن حمایتِ اسلام کے ایک عوامی اجتماع میں پڑھی گئی۔سر عبدالقادر سے لے کر سلیم احمد ایسے اقبال شناسوں تک اس نظم کی بیسیوں تعبیرات کی گئی ہیں، ہر اقبال شناس نے اپنے مخصوص فکری نظام، تربیت اور آئیڈیالوجی کے سیاق میں […]

مزید پڑھیں

سلیم احمد اردو کے اہم ادیب ، شاعر اور نقاد ہیں۔ اس مقالے میں ان کے تنقیدی اسلوب کا تجزیاتی مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔ سلیم احمد کی تنقیدی تحریروں میں سب سے زیادہ اسلوب کو اہمیت حاصل ہے۔ ان کے اسلوب میں تاثر اور جمالیات کو اہمیت حاصل ہے۔ سلیم احمد ایک ذہین اور […]

مزید پڑھیں