نثار احمد فاروقی اُردو زبان و ادب کے ایک بسیار نویس محقق اور جنوبی ایشیا میں تصوف کے مستند عالم مانے جاتے ہیں۔ انھوں نے پچاس سے زائد کتب اور سات سو سے زیادہ تحقیقی مضامین لکھے ہیں۔ مقالہ نگار نے فاروقی صاحب کی مختلف ادبی جہات میں سے ان کی ایک جہت ”محقق” کا […]

مزید پڑھیں