فرازؔ کی شاعری میں دوسرے مختلف مزاحمتی عناصر کے ساتھ ساتھ ایک حوالہ پس نوآبادیات کے خلاف مزاحمت کا ہے۔ نوآبادیاتی نظام سے مراد ایک ایسا نظامِ حکومت ہے جس میں طاقتور اقوام کمزور اقوام کے ممالک پرقبضہ کرکے انھیں غلام بناتی ہیں اور ان سے اپنے مفادات کا حصول ممکن بناتی ہیں۔ زیرِ نظر […]

مزید پڑھیں

اردو زبان و ادب کے فروغ میں نجی کتب خانوں کا کردار بھی اہم ہوتاہے۔ خیبرپختون خوامیں بھی نجی سطح پر کتب خانے موجود ہیں۔ جن میں سے معلوم اور معروف نجی کتب خانوں کی الف بائی ترتیب کے مطابق فہرست مرتب کی گئی ہے۔ جو مالکان کے نام، ذخائر کتب کے موضوعات اور کتب […]

مزید پڑھیں

اردو آپ بیتیوں میں خرق عادت واقعات کے حوالے سے پیروں، فقیروں، درویشوں،اولیا اور مزاروں کی کرامات اور کشف وغیرہ کے واقعات بکثرت دکھائی دیتے ہیں۔ ان محیر العقول واقعات سے جہاں ایک طرف مصنف کی ذات آشکار ہوتی ہے وہاں دوسری طرف ان کے معتقدات کو سمجھنے میں بھی مدد ملتی ہے۔زیرِ نظر مقالے […]

مزید پڑھیں

اقبال کی فکر کو سمجھنے کے لیے ان کے شعری مجموعے اور ان کے خطبات کافی اہم ہیں۔ یوں تو اقبال کے ہر پہلو پر معیاری اور غیر معیاری سطحوں پر،بڑی تیزی سے کام ہورہاہے  لیکن اتنے بڑے شاعر پر جتنا بھی لکھاجائے کم ہے۔ اس لیے کہ اتنے عظیم شاعروں کے فکری امکانات وقت […]

مزید پڑھیں

اردو افسانے میں تکنیکی تجربات کی فہرست تو خاصی طویل ہے لیکن ان میں ‘‘تکرار REPETITION’’ بطور تکنیکی حربے کا استعمال ہمارے متعدد افسانہ نگاروں نے کیاہے۔ جن میں بیدی،منٹواور قاسمی  نے نت نئی اختراعات کا مظاہرہ کیاہے۔ اگر چہ اس تکنیک کو کئی ایک سطحوں پر برتنے کی کوشش سامنے آتی ہے جس میں […]

مزید پڑھیں