صوفی شاعر اپنے ذاتی روحانی تجربے کی بنیاد پر اپنی شاعری میں اپنے روحانی مشاہدات پیش کرتا ہے۔ دورِ جدید کے مشہور صوفی شاعر واصف علی واصف کا پنجابی شعری مجموعہ بھرے بھڑولے ۱۹۹۴ء میں پہلی مرتبہ شائع ہوا۔ واصف علی واصف کے اس مجموعہ کلام میں معرفتِ الہٰی، عشقِ رسولؐ، مرشد کی اہمیت، فقر […]

مزید پڑھیں

مولانا جلال الدین محمد رومی اور سلطان العارفین سلطان باہو کا شمار صفِ اوّل کے صوفیا میں ہوتا ہے۔ ان دونوں کے نزدیک عشق ہی حاصل زندگی ہے۔ عشق ہی انسان کو غلامی، خود پرستی، مادیت پرستی، نخوت اور پستی سے نجات دلاتا ہے۔ عشق ہی کی بدولت انسان پر اسرار کا ایسا در کھل […]

مزید پڑھیں

فلسفۂ عشق کا شمار عالمی ادب کے مقبول ترین موضوعات میں کیا جاتا ہے۔ دنیا کے مختلف ادبا اور شعرا نے اس کے مختلف پہلوؤں کو اپنی تخلیقات کا موضوع بنایا ہے۔ ان میں سے بعض نے عشق حقیقی تو بعض نے عشق مجازی پر خامہ فرسائی کی اور بعض نے عشق کا موازنہ عقل […]

مزید پڑھیں

دنیا کی اکثر و بیش تر زبانوں میں دوسری زبانوں کی تخلیقات کے تراجم عام ہیں۔ ان تراجم کا اصل مقصد یہی ہوتا ہے کہ ایک زبان کے علمی سرمایے کو دوسری زبانوں کے قارئین سے متعارف کروایا جائے۔ اس طرح تراجم کے ذریعے علم و ادب کی سرحدیں بھی وسیع ہوتی ہیں اور حلقۂ […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں سرائیکی صوفی شاعری کے عناصر کا جائزہ لیتے ہوئے، فیض احمد فیض کے کلام میں ان عناصر کی کھوج لگائی گئی ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق دھرتی سے محبت، آمریت سے اختلاف اور مصائب زدہ ہم وطنوں کی حالت زار جیسے موضوعات سرائیکی کی صوفی شاعری سے جدید شاعری تک موجود ہیں […]

مزید پڑھیں