اردو تنقید میں نظری مباحث پر لکھنے کی روایت انیسویں صدی کے اواخر سے شروع ہوئی۔ مرزا سلطان احمد نے ۱۹۱۲ء میں فنونِ لطیفہ کے نام سے کتاب لکھی جس میں شاعری، مصوری، رقصِ موسیقی اور سنگ تراشی کے علاوہ جمالیات جیسے فلسفیانہ موضوع پر بھی اختصار کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ جمالیات […]

مزید پڑھیں