بانو قدسیہ مقبول اور نمائندہ اُردو ادیبہ ہیں۔ اس مضمون میں ان کے ناول، ‘‘را جہ گدھ’’، ‘‘شہرِ بے مثال’’ اور  ‘‘حاصل گھاٹ’’ کو بحوالہ تصورِ انسان زیرِ بحث لایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

مرزا اطہر بیگ کا ناول ‘‘غلام باغ’’ اکیسویں صدی کا نمائندہ اُردو ناول ہے۔ یہ ناول گہرے فلسفیانہ اور نفسیاتی مباحث کا احاطہ کرتا ہے۔ یہ بات عیاں ہے کہ اس ناول کے کردار داخلی بحران کا شکار ہیں۔ اس مضمون میں مرکزی کرداروں کے داخلی مسائل کے سر چشموں کو تلاش کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

نثار عزیز بٹ اُردو کے نمائندہ ناول نگاروں میں شامل ہیں۔ اُردو ناول میں وجودی مباحث کی نشان دہی مختلف ناول نگاروں کے یہاں کی جا سکتی ہے لیکن نثار عزیز بٹ کے کرداروں کی وجودی صورت حال ان کے ناولوں کا بنیادی موضوع اور محرک ہے۔ اس مضمون میں نثار عزیز بٹ کے ناولوں […]

مزید پڑھیں

عبد اللہ حسین کے یہاں تیسرے راستے کی تلاش بنیادی افسانوی محرّک ہے۔ وہ انسانوں کے درمیان ظالم اور مظلوم، بھیڑ اور بھیڑیے کے رشتے کے علاوہ تیسرے رشتے کے خواہش مند ہیں جو ایک غیر جانبدار اور بے ضرر راستہ ہو۔

مزید پڑھیں