ملتان پاکستان کا قدیم شہر ہے۔ اس کا ذکر ‘‘شاہنامہ فردوسی’’ میں بھی موجود ہے۔چونکہ اس کی شہرت تصوف کے حوالے سے بھی ہے اسی لیے اسے ‘‘مدینہ الاولیا’’ کا نام دیا جاتا ہے۔ اردو شاعری میں بھی اس کا تذکرہ متعدد شعرا نے کیا ہے۔ اس مضمون میں اردو شاعری میں ملتان کے ذکر […]

مزید پڑھیں