اردو نظم نے ارتقا کے زینے پررفتہ رفتہ قدم رکھا ہے۔ ڈاکٹر وزیر آغا نے ان مختلف شعراکی شاعری پر تبصرہ کیاہے جنھوں نے اردو نظم کو ایک نئی شکل اور جہت سے آشنا کیا ہے۔ انھوں نے محمد حسین آزاد سے لے کر علامہ اقبال، اختر الایمان،مجید امجد اور مابعد تک کے شاعروں کی […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر وزیر آغا جدید مباحث کے مروج کرنے والوں میں ایک باوقار حیثیت رکھتے ہیں۔ تنقید کی فکری جہات ہوں یا اطلاقی جہات انھوں نے اس پر جم کر کام کیا ہے۔ بالخصوص اردو شاعری پر ان کی اطلاقی تنقید اپنی مثال آپ ہے۔ اس ضمن میں ان کی کتاب‘‘مجید امجد کی داستان محبت’’ بطور […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر وزیر آغا آغازِ کا رہی سے ہمارے ادب میں طنز و ظرافت سے بہت گہرا شغف رکھتے ہیں۔ ان کی پہلی علمی تصنیف ‘‘مسرت کی تلاش’’ تھی۔ پی۔ ایچ۔ ڈی۔ کے لیے انھوں نے‘‘اردو ادب میں طنز ومزاح’’ کاموضوع منتخب کیا جوطنز و ظرافت سے ان کے تعلق کا عملی ثبوت ہے۔ پیش نظر […]

مزید پڑھیں