علامہ محمد اقبال برصغیر کی معروف ادبی شخصیت ہیں۔ انھوں نے اپنی ناقابل موازنہ شاعری سے اپنی قوم کی خدمت کی۔ انھیں معاشرے کے تمام طبقات میں بڑی عزت اور پذیرائی ملی۔ وہ خوش قسمت تھے کہ انھیں اپنی زندگی کے اوائل میں ہی شاعر تسلیم کرلیا گیا۔ انھوں نے دانش وروں، سیاست دانوں، شاعروں […]

مزید پڑھیں