علامہ کی شاعری اور فلسفہ دونوں بصیرت افروز ہیں جو تیسری دُنیا کے ممالک کے عام انسانوں کی غلامانہ نفسیات کو تبدیل کرنے یا بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اُن کی انقلابی سوچ نے انحطاط زدہ انسانیت کو اپنے قدموں پر کھڑا کیا۔ اُن کی شاعری انسانیت کے زوال کی کہانی ہے اور دوسری طرف […]

مزید پڑھیں

علامہ محمد اقبال نے مشرقی فکر کی کائنات میں ایک انقلاب کو جنم دیا۔ انھوں نے مشرقی اور مذہبی اور روحانی اقدار کے دائروں میں رہتے ہوئے بیسویں صدی کے نئے صنعتی، میکانکی اور کاروباری انسان کا بغور جائزہ لیا اور اس کی ہمہ جہتی سرگرمیوں کا تجزیہ کرتے ہوئے اسے ان اعلیٰ اقداری سانچوں […]

مزید پڑھیں

سائنس کے مادیت پرستی کی بنیاد پر استوار سوالات نے جدید معاشروں کی ترقی میں مرکزی کردار ادا کیا ہے- سائنس نے روحانیت پر مبنی پرانے تصورات کو للکارنے کا موقع فراہم کیا ہے- مفکرین نے کوشش کی ہے کہ وہ اس کائنات میں مادے اور روح کے کردار کو جان سکیں- عکسی مفتی کی […]

مزید پڑھیں

علامہ شبلی نعمانی نہ صرف ایک مذہبی اور ادبی سکالر تھے بلکہ سیاسی فکر کے مالک بھی تھے۔ ہندوستان میں برطانیہ کے دورِ حکومت کے دوران میں انھوں نے سرسید احمد خاں، الطاف حسین حالی اور دیگر کے طریقۂ  کار کو سراہا۔ ان کا نظریہ تھا کہ اگر مسلمان ترقی کی راہ پر گامزن ہونے […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں ہیڈیگر کی ادبی فلاسفی کی طرف توجہ دلائی گئی ہے کہ شاعر سچی اور کھری بات اپنی شاعری میں اپنے وجود کی بنیادوں پر مجتمع کرتا ہے۔ مجید امجد اپنی شاعری میں انسان، زندگی، وجود اور کائنات کے شعور کوشش جہتی کے آئینے میں منعکس کرنے کا فن رکھتے ہیں۔ انھوں نے […]

مزید پڑھیں