اُردو ادب کی ترقی میں ریاست بہاول پور کو یاد نہ کیا جائے تو یہ ایک ناممکن سی بات ہوگی۔ یہاں پر بہت سی کتابیں لکھی گئیں لیکن ان میں ‘‘پریشان جلوے’’ سب سے زیادہ اہمیت کی حامل ہے۔ اسے ریاست بہاول پور میں شائع ہونے والے اولین تذکروں میں شمار کیا جاسکتا ہے۔ یہ […]

مزید پڑھیں